• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کورونا بےقابو، تعداد 1200سےتجاوزکرگئی،لاک ڈاؤن پرغور

منگل 24-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں کورونا بےقابو، تعداد 1200سےتجاوزکرگئی،لاک ڈاؤن پرغور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی ریاست  میں  کورونا وائرس کے باعث پہلے مریض کی ہلاکت کی تصدیق ، 20 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد وائرس سے متاثرین کی تعداد 1238 ہوگئی ہے۔

قابض ریاست اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق  ملک میں تیزی سے پھیلنےوالی عالمی وباء کوروناوائرس کی تباہ کاریوں کے باعث عبوری وزیراعظم نیتن یاھو نے صہیونی فوج کی مدد سے پورے ملک میں کورونا سے نمٹنے کے لیے لاک ڈائون کے منصوبے پر عمل درآمد پرغور کیا جا رہا ہے،  بیجمن نیتن یاھو نے کورونا وائرس کے پھیلاؤکو روکنے کیلئے لاک ڈائون کرنے کے فیصلے پر تجاویز کیلئے کابینہ کا اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب قابض صیہونی ریاست کے داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے ایک بیان میں کہا کہ کورونا سے بچاؤ اور روک تھام کے لیے بہ تدریج لاک کا منصوبہ تیار کیا ہے،  اس مقصد کے لیے ہزاروں کی تعداد میں فوجی تعینات کیے جائیں گے،  لاک ڈاؤن پرعمل درآمد کے لیے 16 بریگیڈ فوج تعینات کی جائے گی۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1200سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ آج وائرس سے متاثر ایک مریض  کی ہلاکت کی تصدیق بھی کی گئی ہے ۔

Tags: قابض ریاستکورونا وائرسگیلاد ارداننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.