• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی نوجوان پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد

منگل 14-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی نوجوان پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی فوج نے فلسطینی  نوجوان پر تین ماہ کیلئےمسجد اقصیٰ اور اس کے احاطے  میں داخل ہونے پر پابندی عائدکرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں قید کی سزا بھگتنی ہوگی۔

مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی  25 سالہ انس ابو ھمس نے بتایا کہ گزشتہ جمعہ کو صیہونی فوج نے نماز کے لئے مسجد اقصیٰ جاتے ہوئے حراست میں لیا اور چند گھنٹے تفتیش کرنے کے بعد رہا کردیا جبکہ گزشتہ روز  اسرائیل پولیس کی جانب سے  نوٹس ملا جس میں آئند ہ تین ماہ کیلئے  مسجد اقصیٰ او ر اس کے احاطے داخلے کی پابندی عائد کی گئی ہے ۔

انس ابو ھمس کا کہنا ہے کہ مجھے  نہیں بتایا گیا ہے کہ یہ پابندی کیوں عائد کی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کیے دوران مقبوضہ بیت المقدس کے پانچ مزید فلسطینی باشندوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر چھ سے آٹھ ماہ تک کی پابندی عائد کی گئی  ہے ۔

Tags: انس ابوھمسقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.