• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست نسل پرستانہ نظام پرکھڑی ہے،ترکی

مسلمان ممالک منافقت کا سلسلہ ختم کرکے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں

ہفتہ 14-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی ریاست نسل پرستانہ نظام پرکھڑی ہے،ترکی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مسلمان ممالک منافقت کا سلسلہ ختم کرکے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں اور فلسطینیوں اوردنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے اپنی مساعی تیز کریں۔

مراکش کے دارالحکومت رباط میں ایک وزراء خارجہ کانفرنس سے خطاب میں ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوگلو نےکہا کہ صہیونی ریاست نسل پرستانہ نظام پرکھڑی ہے ،فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیل کے مذموم عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے۔

انہوں نے عالمی استعماری قوتوں کے مقابلے کے لیے پوری مسلم دنیا کہ کو اپنی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ مسلمان ممالک منافقت کا سلسلہ ختم کرکے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں اور فلسطینیوں اوردنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے اپنی مساعی تیز کریں۔

ترک وزیرخارجہ کا کہنا تھاکہ اسرائیل بیت المقدس میں بین الاقوانین کی کھلے عام خلاف ورزی کررہا ہے۔ مقبوضہ مغربے کنارے اور وادی اردن کو صہیونی ریاست میں ضم کرکے دو ریاستی حل کی مساعی کو سبوتاژ کررہا ہے۔

Tags: ترک وزیرخارجہعالمی استعماری قوتمولود چاوش اوگلووزراء خارجہ کانفرنس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.