• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال کے80روز، حالت تشویشناک ہوگئی

منگل 10-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال کے80روز، حالت تشویشناک ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انتظامی حراست کی پالیسی کے خلاف اور صیہونی عقوبت خانوں میں اپنے جائز  مطالبات کی  منظوری کیلئے گزشتہ 80 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھنےوالے فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے سربراہ قدری ابو بکر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ مسلسل 80 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے غرب اردن کے علاقے دیر ابو مشعل سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہری احمد زھران کی اسرائیلی عقوبت خانوں میں علاج کی سہولیات میسر نہ آنے کے باعث زندگی شدید خطرات سے دوچار ہوچکی ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ احمد زھران کو طویل بھوک ہڑتال سےحالت تشویشناک ہونے کے باعث ‘کابلان’ اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں اسے کسی قسم کی طبی سہولت مہیا نہیں کی گئی ہے۔

Tags: احمد زھراندیر ابو  مشعل"صیہونی عقوبت خانےغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.