• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوان کو عمر قید اور ڈھائی لاکھ شیکل جرمانے کی سزا

منگل 26-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی نوجوان کو عمر قید اور ڈھائی لاکھ شیکل جرمانے کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غرب اردن میں یہودی آبادکارکو قتل کرنے کے الزام میں اسرائیل کی فوجی عدالت نے فلسطینی نوجوان کو عمر قید سزا اور ڈھائی لاکھ شیکل جرمانے کی سزا سنا دی ہے ۔

اسرائیل کے مققامی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے  مطابق مقبوضہ فلسطین کے شہر یافا  کے رہائشی  19 سالہ  عبدالحکیم عاصی کو  اسرائیل کی فوجی عدالت نے2011 میں مقبوضہ فلسیطن کے شہر نابلس کے  جنوبی علاقے سلفیت میں  ایک یہود ی ربی "اتمر بن گال” کو خنجر کے وار سے ہلاک کرنے کے جرم میں عمر قید اور ڈھائی لاکھ شیکل  جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔

Tags: "اتمر بن گالسلفیتعبدالحکیم عاصینابلسیہودی ربی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.