• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

محصور شہر کی طبی امداد، مصری ڈاکٹرز کے وفد کی "غزہ” آمد

بدھ 09-10-2019
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
محصور شہر کی طبی امداد، مصری ڈاکٹرز کے وفد کی "غزہ” آمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) بین القوامی شہرت یافتہ مصری ڈاکٹرز اور سرجنز پر مشتمل وفد فلسطین کے محصور شہر غزہ پہنچ گیا ، وفد اسرائیلی فوجیوں کی درندگی سے زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی طبی امداد میں مصروف ہے ۔

تفصیلات کے  مطابق بین القوامی شہرت یافتہ سرجن ڈاکٹر ہشام فرہود کی سربراہی میں مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے شہریوں کی طبی امداد کیلئے ہ مصری ڈاکٹرز اور سرجنز پر مشتمل  وفد  پیر کے غزہ پہنچا ہے جہاں وہ اسرائیلی بربریت کے باعث زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی سرجریز میں مصروف ہے ۔

وفد کے سربراہ  ڈاکٹر ہشام فرہود کا کہنا ہے کہ غزہ آنے والا طبی وفد آرتھوپیڈکس کے شعبے میں ایک اعلی سطحی مشاورتی وفد ہے جو حادثات ، فریکچر اور اینڈوسکوپی کے آپریشن میں مہارت حاصل  رکھتا ہے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ 14 رکنی وفد غزہ میں ایک ہفتہ قیام کرے گا اور اس دوران درجنوں فلسطینیوں کی سرجریز  کی جائیں گی ۔

دوسری جانب فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے مصری وفد کے ساتھ اظہارتشکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ مصر محصورین غزہ کی طبی امداد جاری رکھے گا ۔

Tags: غزہمحصورین غزہمصری ڈاکٹرز کا وفدہشام فرہود
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.