• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

سپاہی کے قاتل فلسطینی قیدی کے گھر کودوبارہ تعمیر نہیں ہونے دیاجائیگا ،صیہونی فوج

بدھ 11-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی فوج نے فلسطینی قیدی کے ہاتھوں قتل ہونے والے صیہونی فوج کے سپاہی کے گھرانے کو یقین دہانی کرائی ہے کہ  قاتل فلسطینی کے گھرانے کو دوبارہ گھر تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔

اسرائیلی فوج کی ترجمان کی جانب سے جاری بیا ن میں بتایا گیا ہے کہ خبر ملی ہے کہ اسرائیلی فوجی کے قتل میں ملوث فلسطینی قیدی "اسلام ابو حمید” کے گھرانے نے اپنےگھر کی دوبارہ تعمیر شروع کی ہے۔

انھوں نے اسرائیلی مقتول فوجی کے گھرانے کویقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست "اسلام ابوحمید” کے گھرانے کو دوبارہ گھر کی تعمیر کی اجازت نہیں دے گی، انھوں نےکہا کہ روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جارہا ہے جیسے ہی گھر کی دوبارہ تعمیر کی گئی اسرائیلی فوج اس کو مسمارکردے گی اور بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جائیگا۔

واضح رہے کہ صیہونی زندان میں انتظامی قید کے تحت گرفتار فلسطینی قیدی اسلام ابو حمید نے دوران حراست ایک اسرائیلی قیدی کو حملہ کرکے قتل کردیا تھا جس کے جرم میں صیہونی ریاست نے اس فلسطینی قیدی کا گھر مہندم کردیا تھا ۔

Tags: اسرائیلی فوجی کے قتلاسلام ابو حمید"صیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.