• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین کے خلاف امریکی اقدامات بین القوامی قوانین کی دھجیاں اڑارہے ہیں،باسم نعیم

جمعرات 29-08-2019
in حماس, فلسطین
0
فلسطین کے خلاف امریکی اقدامات بین القوامی قوانین کی دھجیاں اڑارہے ہیں،باسم نعیم
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کونسل آن انٹرنیشنل ریلیشن – فلسطین (سی آئی آر) نے کہا کہ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے "فلسطینی اتھارٹی” کو اپنی ویب سائٹ سے ہٹانا فلسطینی مقصد کو ختم کرنے ور قابض ریاست اسرائیل کے انتہا پسندانہ منصوبوں کودوام بخشنے کے مترادف ہے۔

بدھ کو جاری ہونے والے بیان میں سی آئی آرکے سربراہ ڈاکٹرباسم نعیم کا کہنا تھا کہ امریکی انتظامیہ کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کے نام کو خارج کرنے کا عمل فلسطین کے خلاف اقدامات کو درجہ بدرجہ کیا گیا ہے جس میں پہلے "انروا”UNRWA کی امداد کو منقطع کیا گیا ،یروشلم کو "اسرائیل” کا دارالحکومت تسلیم  کیا گیا اور واشنگٹن میں پی ایل او کے مشن کو بند کرنے کے متعدد اقدامات کے بعد سامنے آیا ہے۔

انھوں نے مزید کہا ، "امریکہ کی جانب سے فلسطینی ریاست کے خلاف پے درپے اقدامات فلسطینی حقوق  کی پامالی ، اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑارہے ہیں  جبکہ آزاد اورخودمختار  فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ  کو مشکلات سے ہمکنار کرہے ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ امریکی اقدامات سے فلسطینیوں کی موجودگی کو نظرانداز ہرگز نہیں کیا جاسکتا ، فلسطینیوں  کے خلاف کوئی بھی اقدام ان کے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتا۔ اہم اپنے جائز حقوق کے حصول تک ہر سطح پرمزاحمت جاری رکھیں گے۔

Tags: ڈاکٹرباسم نعیمفلسطینی اتھارٹی کے نام کو خارج کرنے کا عملکونسل آن انٹرنیشنل ریلیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.