• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکی اپنے مظلوم فلسطینی بھائی بہنوں کی حمایت جاری رکھے گا،وزیرخارجہ

بدھ 28-08-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
ترکی اپنے مظلوم فلسطینی بھائی بہنوں کی حمایت جاری رکھے گا،وزیرخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  ترکی کے وزیرخارجہ نے بیت المقدس میں ترکی کی سرگرمیوں کو اشتعال انگیز قراردینے کے اسرائیلی وزیرخارجہ کے بیانات پر اسرائیلی قابض حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاويش أوگلونے کہا کہ اسرائیلی حکومت نے انتخابات سے قبل ایک بار پھر اپنے "گھناؤنے کھیل” کے ساتھ آغاز کیا ہے۔ 

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انکا کہنا تھا کہ کہ اسرائیل انتخابات سے قبل اوچھے ہتھگنڈوں پر اترآیاہے ، ترکی یروشلم میں  مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے لکھا ، "مقبوضہ فلسطین میں اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کی حمایت کبھی نہیں  چھوڑیں گے "

A dirty game is once again being played in #Israel at election time. Will never give up supporting our  Palestinian brothers&sisters in East Jerusalem, capital of #Palestine under occupation and defending the Palestinian cause.

— Mevlüt Çavuşoğlu (@MevlutCavusoglu) August 26, 2019

 

یاد رہے کہ ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاويش أوگلو کا بیان اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز کے جواب کے طور پر سامنے آیا ہے جنھوں نے اپنی اسرائیلی حکومت سے "مشرقی یروشلم میں ترکی کی اشتعال انگیزی اور اسرائیل کے خلاف فسلطینیوں کی بغاوت کو روکنے کے لئے اقدامات کا ایک پیکیج تیار کرنے کا مشورہ دیا تھا ۔”

Tags: ترکی کے وزیرخارجہگھناؤنے کھیلمولود جاويش أوگلو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.