• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی کے گارڈ کو فیملی کے سامنے اغوا کرلیا

منگل 27-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی کے گارڈ کو فیملی کے سامنے اغوا کرلیا
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سےمسجد اقصی کے محافظوں کو حراساں کیے جانے کا سلسلہ جاری،گزشتہ روز بیت المقدس کے چیک پوائنٹ سے مسجد اقصی کے محافظ کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات  کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی کے32 سالہ محافظ  حسام صادرکو اس وقت گرفتار کیا جب  وہ سفر کی غرض سے بیت المقدس کے شمال میں فوجی چیک پوسٹ کے پاس سے گزر رہے تھے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جس وقت اسرائیلی فوج نے حسام صادر کو حراست میں لیا وہ اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ اپنی کار میں سوار تھے۔

عینی شاہدین کا یہ بھی کہنا تھا کہ گرفتاری سے پہلے اسرائیلی فوج نے حسام کو گاڑی سے اتارا اور انکے خاندان کے سامنے انکو تشدد کا نشانہ بنایا اور انکی تذلیل کی۔

Tags: قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی کے گارڈ کو فیملی کے سامنے اغوا کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.