• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارہ قبضہ میں لے لیا

اتوار 25-08-2019
in عالمی خبریں
0
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارہ قبضہ میں لے لیا
0
SHARES
1
VIEWS

روزنامہ قدس نیوز ایجنسی : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اتوار کی علی الصبح لبنان کی فضائی حدود میں پرواز کرنے والے ایک اسرائیلی جدید ڈرون طیارے کو اتار کر اپنے قبضہ میں لے لیا ہے ۔ 

روزنامہ قدس نیوز ایجنسی کو موصول ہونے والی خصوصی اطلاعات کے مطابق اتوار 25 اگست کی علی الصبح حزب اللہ کے عسکری ذرائع نے لبنانی و شامی حدود میں پرواز کرنے والے اسرائیل کے ایک جدید ڈرون طیارے کو اتار کر اپنے قبضہ میں لیا ہے۔ 

اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ کی کامیابی سےانکار اوراپنی حزیمت کی پردہ پوشی کی بھرپورکوشش جاری ہے جبکہ عالمی خبر رساں ادارے نے رائٹرزاور اسرائیلی خبر رساں ادارے ہاآریز(haaretz)  نے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیل کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔ 

حزب اللہ کے میڈیا سینٹرسے جاری بیان میں اسرائیلی پروپیگنڈے کی قطعاؑ نفی کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون گرایا نہیں بلکہ محفوظ انداز سے اتارکراپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔ 

واضح رہے کہ ماضی میں بھی حزب اللہ اسرائیلی ڈرون طیاروں کو اپنے قبضہ میں لے کر اسرائیل کو شکست دی ہے، مزید اطلاعات کے مطابق آج لبنان کے مقامی وقت ساڑھے پانچ بجے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ خطاب کریں گے اور اس واقعہ کی مزید تفصیلات سامنے آئیں گئی۔

Tags: اسرائیلی ڈرون طیارہسرائیل کو شکست دیلبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.