• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز تفتیش کے لیےطلب کیے جانے والے بچے کو پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا

جمعہ 23-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی مظالم عروج پر،10 سالہ فلسطینی بچہ چوتھی بار تفتیش کے لیے طلب کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز تفتیش کے نام پر طلب کیے  جانے والے دس سالہ فلسطینی بچے یاسر نجیب کو پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دے کر اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج مکمل طور پر پاگل پن کے مظاہرے پر اتر آئی ہے۔گزشتہ روز دس سالہ فلسطینی بچے کو تفتیش کے نام پر القشلہ حراستی مرکز طلب کیے گیا اور جب وہ پیش نہ ہو سکا تو اسکو اشتہاری قرار دے کر اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیئے۔

یاد رہے کہ  گزشتہ روزبیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دس سالہ فلسطینی بچے یاسر نجیب کو اسرائیلی خفیہ حکام نے تفتیش کے لیے  ال قاشلہ نامی حراستی مرکز طلب کیا تھا ۔

بچے کے والے محمد نجیب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز انکو اسرائیلی حکام کی جانب سے ایک ٹیلیفون کال موصول ہوئی جس میں انکو بیٹے کو حراستی مرکز میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ  گزشتہ دو ماہ میں انکے بیٹے کو چوتھی دفعہ تفتیش کے نام پر طلب کیا گیا ہے۔

Tags: 10 سالہ فلسطینی بچہ اشتہاری قرار10 سالہ یاسر نجیب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.