• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی ریاست کی جانب سے فلسطینی شہریوں پر سفری پابندیاں بدستور عائد

جمعرات 22-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
قابض اسرائیلی ریاست کی جانب سے فلسطینی شہریوں پر سفری پابندیاں بدستور عائد
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی انتظامیہ کی  جانب سے فلسطینی شہریوں کو مشکلات میں ڈالنے کا سلسلہ جاری،نام نہاد سیکورٹی وجوہات کی بنا پر فلسطینی شہریوں پر سفری پابندیاں بدستور عائد،گزشتہ ہفتے 8 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر کرنے سے روکا گیا۔

تفصیلات کے باعث قابض اسرائیلی انتظامیہ نے بے جا پابندیوں کے نام پر فلسطینی شہریوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔گزشتہ کئی سال سے فلسطینیوں پر عائد سفری پابندیاں اب طول پکڑتی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق فلسطینی پولیس کا کہنا ہے کہ کاغذات اور سفری دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود اسرائیلی حکام نے ’الکرامہ‘ گذرگاہ سے اردن داخل ہونے والے متعدد فلسطینیوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ ان میں سے بعض شہریوں کو  سفر سے روکنے کی وجوہات سے آگا ہ بھی نہیں کیا گیا ۔

اس بارے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر عاید پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا تسلسل ہیں اور اسرائیلی انتظامیہ فلسطینیوں کو بلیک میل کرنے اوراُنہیں خوف زدہ کرنے کے لیے ان پر سفری قدغنیں عائد کر رہی ہے۔

Tags: فلسطینیوں پر سفری پابندیاں بدستور عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.