• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی جبر جاری،العیسویہ میں فلسطینی عمارتیں مسمار کرنے کی تیاریاں شروع

جمعرات 22-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جبر جاری،العیسویہ میں فلسطینی عمارتیں مسمار کرنے کی تیاریاں شروع
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی ریاست کی جانب سے فلسطینی شہریوں پر جبر اور ظلم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔اسرائیلی بلدیہ حکام نے بیت المقدس میں غیر قانونی تعمیر کا بہانہ بنا کر العیسویہ ضلعے میں متعدد فلسطینی شہریوں کو انکی عمارتیں اور مکانات گرانے کے  نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی حکام  متعصبانہ فیصلہ کرتے ہوئ فلسطینیوں کو مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں تعمیرات سے روک دیا ہے اور بیت المقدس کے رہائشیوں کی تعمیرات کے لیے دی جانے والی درخواستوں کو رد کردیا ہے ۔

مقامی ذرائع  سے حاصل اطلاعات کے مطابق اسرائیلی بلدیہ کے ملازمین نے انتظامیہ کی جانب سے  مکانات ، کاروباری عمارات اور  استقبالیہ ہال کی  مسماری کے احکامات کے بارے میں العیسویہ کے رہائشیوں کو آگاہ کردیا ہے ۔ 

یاد رہے کہ گزشتہ روز ہی قابض اسرائیلی انتظامیہ نے النقیب نامی قصبے کے 30 رہائشیوں کو انکے مکانات مسمار کرنے کے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

Tags: اسرائیلی جبر جاری،العیسویہ میں فلسطینی عمارتیں مسمار کرنے کی تیاریاں شروع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.