• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عالمی برادری بیت المقدس کے تحفظ کے لیے فلسطینیوں کا ساتھ دے۔عرب لیگ

جمعرات 22-08-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی برادری بیت المقدس کے تحفظ کے لیے فلسطینیوں کا ساتھ دے۔عرب لیگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عرب ممالک کی نمائندہ تنظیم عرب لیگ نے عالمی برادری سے بیت المقدس کی حفاظت کے لیے قدم اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔عالمی برادری  اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں مسجد اقصی کے تحفظ کی ذمہ داری ادا  کرے۔

تفصیلات کے مطابق  عرب لیگ  کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل سعید ابوعلی کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں حالیہ دنوں میں یہودی آباد کاروں کی جانب سے بار بار مسجد اقصی کی پامالی،اسرائیل کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ  اسرائیلی جارحیت سے  مسجد اقصی کو محفوظ رکھنے کے لیے اور اسرائیل کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کا پابند کرنے کے لیے عالمی برادری کو اپنا بھر پور کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔

سعید ابو علی کا مزید کہنا تھا کہ عالمی انصاف کی مسلسل عدم موجودگی نہ صرف اسرائیلی ریاست کے حوصلے بڑھارہی ہے بلکہ اسرائیلی ریاست اب دیدہ دلیری سے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔

Tags: عالمی برادری بیت المقدس کے تحفظ کے لیے فلسطینیوں کا ساتھ دے۔عرب لیگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.