• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

الخلیل اور نابلس میں اسرائیلی فوج کے چھاپے،23 فلسطینی گھروں سے گرفتار

منگل 20-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
لبنان میں ریلی کے دوران فائرنگ،فتح تحریک کے مقامی رہنما چل بسے
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو بلاجواز گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری،گزشتہ روز مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 23 فلسطینی شہریوں کو انکے گھروں سے حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے گھروں پر چھاپوں میں تیزی آتی جا رہی ہے۔گزشتہ روز پیر کو اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں الخلیل،رام اللہ اور نابلس میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے 23 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ علاقوں پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے ہلہ بولا اور علاقوں کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لے لیا اور اس دوران آنے جانے والے فلسطینیوں کی تلاشی کے نام پر تذلیل بھی کی۔

اس موقع پر مقا می لوگوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Tags: الخلیل اور نابلس میں اسرائیلی فوج کے چھاپے،23 فلسطینی گھروں سے گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.