• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنما خالد مشعل کا الشیخ احمد نمر کی وفات پر افسوس کا اظہار

منگل 06-08-2019
in حماس, فلسطین
0
حماس رہنما خالد مشعل کا الشیخ احمد نمر کی وفات پر افسوس کا اظہار
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی فوج کے مظالم کے خلاف بر سرپیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رہمنا اور سابق سربراہ خالد مشعل نے ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ احمد نمر حمدان کی وفات  پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ الشیخ حمدان کی وفات سے نہ صرف فلسطینی قوم بلکہ امت مسلمہ بھی ایک عظیم عالم دین سے محروم ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حماس رہنما خالد مشعل نےغزہ میں مقیم  الشیخ  نمر حمدان کے اہل خانہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور دلی رنج و افسوس کا اظہار کیا ۔

یاد رہے کہ مشہور فلسطینی عالم دن طویل علالت کے بعد پیر کے روز انتقال کر گئے تھے ۔ان کی عمر ۸۱ سال تھی۔

Tags: حماس رہنما خالد مشعل کا الشیخ احمد نمر کی وفات پر افسوس کا اظہار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.