• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

یونان انسانی ہمدردی کی بیناد پر فلسطینی پناہ گزینوں کو داخلے کی اجازت دے۔حماس

جمعہ 02-08-2019
in حماس, عالمی خبریں, فلسطین
0
یونان انسانی ہمدردی کی بیناد پر فلسطینی پناہ گزینوں کو داخلے کی اجازت دے۔حماس
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی مظالم کے خلاف برسرپیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے  یونانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے  کہ وہ پانیوں میں گھرے ہوئے فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنے ملک میں داخلے کی اجازت دے۔

تفصیلات کے مطابق حماس  کے خصوصی شعبہ برائے  سمندر پار  امور نے اپنے ایک جاری بیان میں یونانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنے ہاں داخل ہونے کی اجازت فراہم کرنے کے ساتھ ان کی معاشی مشکلات کے حل میں ان کی مدد کرے۔

بیان میں   مزید کہا گیا ہے کہ شام میں جنگ سے فرار اختیار کرکے 160 فلسطینی یونان کی سرحد پرپہنچےہیں مگرانہیں روک دیا گیا ہے۔ انہیں روکنا باعث تشویش ہے۔

بیان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی حالت زار کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یونان کے جزیرہ روڈوس میں فلسطینی پناہ گزینوں کو بدترین مشکلات کا سامنا ہے۔ انہیں وہاں بجلی، صحت اور دیگر کسی قسم کی بنیادی سہولت میسر نہیں جب کہ ہرطرف بڑی تعداد میں زہریلے کیڑے مکوڑوں موجود ہیں جنکی وجہ سے ان پناہ گزینوں کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

بیان میں یونانی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ مندرجہ بالا مسائل پر غور کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فلسطینی پناہ گزینوں کو فوری طور پر یونان  میں داخلے کا اجازت نامہ فراہم کیا جائے۔

Tags: یونان میں فلسطینی پناہ گزینوں کا معاملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.