• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی پولیس نے 3 سالہ فلسطینی بچے کو تفتیش کیلئے طلب کرلیا

منگل 30-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس نے 3 سالہ فلسطینی بچے کو تفتیش کیلئے طلب کرلیا
0
SHARES
6
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی تین سالہ محمد علیان کو صیہونی حکام نے تفتیش کیلئے صیہونی تفتیشی مراکز میں طلب کرلیا۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں کو گھروں سے محروم کرنا، بچوں اورخواتین کو گولیاں ماردینا، رہائشیوں کوگھروں سے اغواء کرلینا، انتظامی قید کے نام پر دہائیوں تک بغیر کسی جرم کے قید رکھنا تو دنیا دیکھ ہی رہی ہے لیکن گزشتہ روزمظالم صیہونی فوج نے ظلم اوربربریت اور فلسطین میں غیر انسانی سلوک کی ایک اور مثال قائم کردی ہے، گزشتہ روز صیہونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے العیسویہ کے رہائشی 3 سالہ محمد علیان کواسرائیلی فوجی گاڑیوں پر پتھراؤ کے الزام میں تفتیش کیلئے طلب کیا جس کے بعد اس کے والد ننھے عالیان کو تفتیش کیلئے صیہونی تفتیشی مرکز لے کر گئے جہاں صیہونی حکام نے معصوم بچے سے فوجی گاڑیوں پر پتھراؤ کے حوالے سے تفتیش کی۔

https://www.facebook.com/1100611603435904/posts/1391151884381873/

 

 

Tags: بچوں اورخواتین کو گولیاں ماردیناتین سالہ محمد علیانرہائشیوں کوگھروں سے اغواء کرلینا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.