• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

انتہا پسند یہودی طلبا کا صہیونی فوج کی سرپرستی میں مسجد اقصی پر دھاوا

منگل 23-07-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
انتہا پسند یہودی طلبا کا صہیونی فوج کی سرپرستی میں مسجد اقصی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصی کا تقدس پامال کرنے کاعمل مسلسل جاری ،پیر کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی سرپرستی میں یہودی طلبا کے ہمراہ ایک دفعہ پھر مسجد  پر دھاوا بول دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پیر کو ایک دفعہ پھر 40 سے زائد انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصی پر ہلہ بول دیا ۔انکے ہمراہ60 سے زائد یہودی طلبا بھی تھے جو زبردستی مسجد اقصی میں گھس گئے اور مسجد کی بے حرمتی کی۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کے ترجمان کے مطابق صبح بہت بڑی تعداد میں یہودی انتہا پسند  آباد کار یہودی طلبا کے ہمراہ مسجد اقصی میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی کڑی نگرانی میں مسجد میں داخل ہوئے اور  اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں  مسجد  میں دندناتے رہے۔

اس موقع پر مقامی لوگو ں کے لیے مسجد کے دروازوں کو بند کر دیا گیا تھا اور یہودی آباد کاروں کے سوا کسی کو بھی مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی۔

Tags: یہودی طلبا کا مسجد اقصی پر دھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.