• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی فوج کی فلسطینی شہریوں سے جھڑپیں،درجنوں فلسطینی زخمی

پیر 22-07-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کی فلسطینی شہریوں سے جھڑپیں،درجنوں فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی فلسطینی شہریوں سے جھڑپیں،مختلف پر تشدد واقعات میں پیرامیڈیکل اسٹاف سمیت درجنوں فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔

مقامی ذرائع سے حاصل شدہ تفصیلات کے مطابق بیت المقدس کے علاقے العیسویہ میں  آج صبح فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے مابین شدید جھڑپیں ہوئیں۔جس کے نتیجے میں  ایک اسپتال کے طبی عملے سمیت متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے جن کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق جھڑپوں کا آغاز اس وقت ہوا جب فلسطینی شہری اسرائیلی فوج کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔اسرائیل فوج نے مظاہرین پر آنسو گیس کی فائرنگ کی اور لال مرچ کا اسپرے کر کے انکو منتشر کرنے کی کوشش کی۔

اس موقع پر اسرائیلی فوج نے گاڑیوں کو بھی توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا اور درجنوں گاڑیاں تباہ کردیں۔

حلال احمر کے مقامی رضا کاروں نے میڈیا کوبتایا کہ اسرائیلی پولیس نے ایک ایمبولینس کو اس وقت روک کے اس کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر رہے تھے۔

Tags: العیسویہ میں درجنوں فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.