• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر سے فلسطینی لڑکی کو اغوا کر لیا

منگل 16-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
بےخوف فلسطینی، اسرائیل کی کھلی شکست
0
SHARES
6
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو اغوا کر کے حبس بے جا میں رکھنے کا سلسلہ جاری،مغربی کنارے کے شہر الخلیل سے فلسطینی لڑکی کو اغوا کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات اسرائیلی فوج نے الخلیل میں واقع فوجی پوسٹ کے پاس سے فلسطینی لڑکی کو حراست میں لے لیا اور نا معلوم مقام منتقل کردیا۔

 عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے روان ابو سنیہ کو الرجبی   نامی عمارت کے قریب حراست میں لیا یہ وہی عمارت ہے جسے اس کے فلسطینی مالک سے ضبط کر کے صہیونی آباد کار کو دے دیا گیا ہے۔

قابض اسرائیلی فوج نے لڑکی کے پاس سے چاقو برآمدگی کا دعوی کیا ہے اور کہا  ہے کہ وہ چاقو اسرائیلی فوجیوں پر حملے کے لیے استعمال کرنا چاہتی تھی۔

Tags: الخؒلیل سے فلسطینی لڑکی اغوافلسطینی لڑکی کا اغوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.