• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قابض صہیونی فوج نے گرفتار فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کردیا

ہفتہ 13-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کے چھاپے،چار فلسطینی نوجوان گرفتار
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی جانب سے بربریت کا ایک اور مظاہرہ۔ہتھکڑیوں میں محبوس فلسطینی نوجوان پر فائرنگ کردی۔

تفصیلات کے مطابق   قابض اسرائیلی فوج درندگی اور بربریت کی نئی مثالیں قائم کر رہی ہے،گزشتہ روز جمعہ کی شام ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جب ہتھکڑیوں میں قید ایک فلسطینی نوجوان پر فائرنگ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا۔ذرائع کے مطابق یہ واقعہ  غزہ پٹی کے شمالی علاقے میں پیش آیا۔

عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ    زخمی کیے جانے والے فلسطینی نوجوان کو نا معلوم مقام سے گرفتار کر کے جائے وقوع پر لایا گیا تھا اور اس کے بعد اس پر فائرنگ کر دی گئی۔

ادھر اسرائیلی میڈیا نے بھی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں  ایک فلسطینی نوجوان کے زخمی ہونے  کی تصدیق کی ہے۔

Tags: گرفتار فلسطینی نوجوان پر فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.