• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قابض اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی شہری کا گھر مسمار کردیا

منگل 09-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
غزہ میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں میں کوئی کمی نہ آسکی،پیر کے روز الخلیل کے شمالی قصبے بیت عمر میں فلسطینی شہری کا زیر تعمیر مکان گرا دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج صبح سویرے بلڈوزر کے ہمراہ بیت عمر قصبے میں پہنچ گئی اور اور زیر تعمیر مکان مسما ر کرنا شروع کر دیا جو کو محمد صبارنہ نامی  فلسطینی شہری کی ملکیت تھا۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے قرب و جوار میں موجود فلسطینی زمینوں کو بھی بلڈوزر کی مدد سے ہموار کر دیا۔

یاد رہے کہ قابض صہیونی حکام مغربی کنارے اور بیت المقدس میں تعمیراتی پرمٹ نہ ہونے کا جواز بنا کر  اکثر و بیشتر فلسطینی گھر مسمار کرتے رہتے ہیں۔

Tags: فلسطینی گھرمسمارقابض اسرائیلی فوج کی ظالمہ کارروائیںا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.