• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب اس سال ایک ہزار فلسطینی عازمین حج کی میزبانی کرے گا

پیر 08-07-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی عرب اس سال ایک ہزار فلسطینی عازمین حج کی میزبانی کرے گا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )سعودی عرب اس سال حج کے موقع ایک ہزار فلسطینیوں کی میزبانی کرے گا جن کا تعلق شہدا کے خاندانوں سے ہوگا۔

سعودی میڈیا میں گردش کرتی خبروں کے مطابق سعودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کے اس سال حج کے موقع پر اپنے اخراجات پر ایک ہزار ایسے فلسطینیوں کی میزبانی کرے گا جن کا تعلق شہدا کے خاندان سے ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی فرماںرواں شاہ سلمان کی جانب سےوزات حج کوجاری کردہ احکامات میں کہا گیا ہے کے شہدا کے خاندانوں میں سے ایک ہزار فلسطینیوں کو حج کے موقع پر مدعوکیا جائےاور انکی بھرپور طریقے سے میزبانی کی جائے۔

سعودی وزیر برائے مذہبی امور عبدالطیف ال شیخ نے شاہ سلمان کے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ برادر ملک فلسطین کے عوام اس کو سراہیں گے اور اس سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

ذرائع کے مطابق سعودی وزارت حج جلد ہی مروجہ طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے ان فلسطینی شہریوں سے رابطہ کر کے ان کے لیے سعودی ویزا کا انتظام کرے گی اور دیگر متعلقہ اداروں سے ان فلسطینی کی شہریوں کو سہولتیں فراہم کرنے سے بابت بات چیت کرے گی۔ سعودی وزارت حج کے مطابق جلد ہی ان تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔

Tags: سعودی عرب میزبانی کریگاسعودی وزیر برائے مذہبی امور عبدالطیف ال شیخشہدا کے خاندانوں سے ہوگافلسطینی حجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.