• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں احتجاجی ریلی پر فائرنگ،2فلسطینی شہید81زخمی

ہفتہ 22-06-2019
in غزہ
0
غزہ میں احتجاجی ریلی پر فائرنگ،2فلسطینی شہید81زخمی
93
SHARES
0
VIEWS

محصورغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کےخلاف  ہونےوالے ہفتہ وار احتجاج "حق واپسی ” پر اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو فلسطینی شہید اور 81 زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق فلسطین جُمعہ کو غزہ کی مشرقی سرحد پر اسرائیل کی جانب سے گزشتہ 12سالوں سے کی جانے والی غیر قانونی ناکہ بندی کے خاتمے اور فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے ہونے والے ہفتہ وار پرامن مظاہرے "حق واپسی "پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی 22سالہ احمد ابوالخیر اور 34 سالہ راشد شہید ہوگئے جبکہ دو امدادی کارکنان سمیت 81 فلسطینی زخمی ہوئے۔

وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹراشرف القدرہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں دو امدادی کارکن بھی شامل ہیں۔ ایک زخمی شہری کے سینےمیں  گولی لگی ہے جس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کے فلسطینی 30 مارچ 2018ء‌ سے غزہ کی سرحد پر علاقے کی 12 سال سے جاری معاشی ناکہ بندی کے خلاف اور فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کےلیے احتجاج کررہے ہیں۔ یہ احتجاج مسلسل 63 ہفتوں سے جاری ہے۔ قابض صہیونی فوج فلسطینیوں‌ کے احتجاج کو کچلنے کے لیے طاقت کا استعمال کرتی ہے جس کے نتیجے میں گذشتہ ایک سال کے دوران اب تک 300 فلسطینی مظاہرین شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: غزہ میں احتجاجی ریلی پر فائرنگ،،2فلسطینی شہید79زخمی
Share93TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.