• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے علی الصبح مغربی کنارے سے 9فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا  

منگل 18-06-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج نے علی الصبح مغربی کنارے سے 9فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا  
0
SHARES
6
VIEWS

صیہونی افواج اور پولیس کے رات بھرمقبوضہ مغربی کنارے کےمختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار، علی الصبح مغربی کنارے سے 9 فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا۔  

ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق  صیہونی فوج نے رام اللہ کے شمالی علاقے جلازونے پناہ گزین کیمپ  میں محمد مروان جو حالیہ اسرائیلی  جیل سے انتظامی سزا پوری کرکے آئے تھے کے گھر پر دھاوا بولا اور گرفتار کرلیا ، الخلیل کے کے گاوں یطۃ  کے مشرقی  علاقے خيلات هيان سے حبیب سمیراط کو گھر سے گرفتار کیا جبکہ مغربی کنارے کے السموع سمیت دیگر علاقوں سے 9 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا ، صیہونی افواج اور پولیس نے رات بھر مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کئے ان کی املاک کو نقصان پہنچایا جبکہ رہائشیوں کو تشددکا نشانہ بھی بنایاگیااور 7 دیگر فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

Tags: صیہونی فوج نے علی الصبح مغربی کنارے سے 9فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.