• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے خاتون سمیت تین فلسطینی بچوں کوگرفتار کرلیا

پیر 17-06-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج نے خاتون سمیت تین فلسطینی بچوں کوگرفتار کرلیا
0
SHARES
5
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے العيسویہ میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپوں  میں متعدد فلسطینی زخمی جبکہ خاتون سمیت تین بچوں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  پیر کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے العیسویہ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں فلسطینیوں نے صیہونی فوج پر پتھراو کیا جس کے جواب میں اسرائیلی فوج نے مظاہرین نے ربڑ کی گولیا ں چلائی اور فلیش گرینیڈ کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ۔

جھڑپ کے بعد صیہونی فوج نے ایک گاڑی کا پیچھا کیا اور اس میں موجود ایک خاتون سمیت تین بچوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.