• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 1 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی آباد کاروں کاسرکاری شخصیت کےہمراہ مسجد الاقصیٰ پرحملہ

منگل 11-06-2019
in صیہونیزم
0
صیہونی آباد کاروں کاسرکاری شخصیت کےہمراہ مسجد الاقصیٰ پرحملہ
0
SHARES
2
VIEWS

یہودی آبادکاروں نے صیہونی وزیرکے ہمراہ آج صبح پھراسرائیلی پولیس اورفوج کے سیکیورٹی حصار میں مسجد الاقصیٰ پردھاوا بولا اور مسلمانوں کے مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی وزیربرائے زراعت أوری أرئيل نے یہودی آباد کاروں کے ہجوم کے ساتھ آج صبح اسرائیلی پولیس اور فوج کے سیکیورٹی حصار میں مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بولا، مقدس مقامات کی بےحرمتی کی اور مسجد میں موجود مسلمانوں کو مشتعل کرنے کےلئے اسلام مخالف نعرے بازی کی ۔

صیہونی وزیربرائے زراعت أوری أرئيل یہودی آبادکاروں کے ساتھ مسجد الاقصیٰ کے دروازے باب الخلیل سے داخل ہوئے اور مسلمانوں کو مشتعل کرنے لےلئے اسلام مخالف نعرے لگائے جبکہ مسجد  میں داخل ہوکر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی اس دوران اسرائیلی پولیس اور فوج نے مسلمانوں کو مسجدسے بے دخل رکھا ۔

واضح رہے کہ مسجد الاقصیٰ پر یہودی آبادکاروں کی جانب سے حملے روازنہ کی بنیاد پر ہورہے ہیں جس میں ان کو پولیس اور فوج کے علاوہ صیہونی ریاستی شخصیات کی بھی سرپرستی میسر ہے ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.