• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی ٹی وی چینل ہیک، صبرا و شتیلا کے قتل عام کی ویڈیو اسرائیلی ٹی وی پر

منگل 21-05-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی ٹی وی چینل ہیک، صبرا و شتیلا کے قتل عام کی ویڈیو اسرائیلی ٹی وی پر
0
SHARES
6
VIEWS

تل ایبیب(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی ہیکر نے ایسے حال میں اسرائیلی ٹی وی چینل کو ہیک کیا کہ ٹی وی پر “یورو ویژن” نامی موسیقی مقالے براہ راست نشر ہو رہے تھے۔

روزنامہ قدس کے مطابق، ایک فلسطینی ہیکر نے اسرائیلی ٹی وی چینل کو ہیک کر کے ٹی وی سے براہ راست نشر ہونے والے “یورو ویژن” مقابلوں کے دوران صبرا و شتیلا کے واقعہ کی ویڈیو چلا دی۔

تفصیل کے مطابق، اسرائیلی ٹی وی چینل سے مقابلوں کی لائو براڈ کاسٹنگ کے دوران صبرا و شتیلا کے واقعہ کی چلائی گئی ویڈیو کو ایک اسرائیلی خاتون نے اپنے گھر کے ٹی وی سے ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا ہے۔ اسرائیلی خاتون کا کہنا ہے کہ ٹی وی چینل سے تل ابیب میں منعقدہ موسیقی مقابلے براہ راست نشر ہو رہے تھے کہ اچانک صبرا و شتیلا کے قتل عام کی ویڈیو چلنے لگی۔

خیال رہے کہ ۱۶ سے ۱۹ ستمبر ۱۹۸۲ کو اسرائیلی وزیر جنگ شارون کے حکم سے لبنان میں واقع فلسطینی پناہ گاہ صبرا و شتیلا میں موجود پناہ گزینوں کا قتل عام کیا گیا جس کے نتیجے میں ۴۰۰۰ سے زائد پناہ گزین شہید ہو گئے تھے۔

https://www.facebook.com/roznamaquds/videos/561639997692776/

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.