• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

حماس کے راکٹوں کا خطرہ،اسرائیل نے ملک بھرمیں آئرن ڈوم میزائل نصب کردئیے

پیر 20-05-2019
in صیہونیزم
0
‘فلسطینی مزاحمت کاروں نے صہیونی ریاست کے طاقت کا توازن الٹ دیا’
0
SHARES
0
VIEWS

یروشلم(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیل نے یورویژن کے انعقاد پر ملک بھر میں سرحدی علاقوں پر بڑے پیمانے پر آئرن ڈوم دفاعی نظام نصب کردیا ہے ،روزنامہ قدس کےمطابق امریکا کی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے اسرائیل کو موصول ہونے والی اطلاعات کے پیش نظر اسرائیلی حکومت نے موسیقی کے مقابلے یوروویژن نے انعقاد کے موقع پراپنی سرحدوں پر بڑے پیمانے پر آئرن ڈوم دفاعی نظام نصب کردیا ہے جس کا مقصد ممکنا ء حملوں سے تحفظ ہے۔
یاد رہے کہ اسرائیل کا آئرن ڈوم میزائل دفاعی نظام مہنگا ترین اور جدید ترین دفاعی نظام سمجھا جارہا ہے جو فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے فائر کئے گئے راکٹوں کو پوری طرح روکنے میں ناکام رہا تھا جس کے نتیجے میں 4اسرائیلیوں کے ہلاک اور متعدد کے زخمیو ہونے کی اطلاعات تھیں ۔

Tags: آئرن ڈوماسرائیلبھرحماسخطرہراکٹوںملکمیزائلنصب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.