• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی کنارے پر واقع اوجا نہر(دریائے اردن ) کی صفائی کی کوششیں۔

جمعرات 02-05-2019
in فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی کنارے پر واقع اوجا نہر(دریائے اردن ) کی صفائی کی کوششیں۔
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی کنارے پر واقع اوجا نہر(دریائے اردن ) کی صفائی کی کوششیں۔
اردن سے آنے والی اوجا نہر مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی کنارے کا تفریحی مقام ہے جہاں فلسطین کے دیگر شہروں کے علاوہ دنیا بھر سے سیاح قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہونے کو آتے ہیں خاص طور پر گرمیوں میں یہاں سیاحوں کی آمد غیرمعولی رہتی ہے
سنہ 1948 میں نکبہ کے بعد سے اسرائیل نے غیرقانونی صیہونی بستیوں کے سیوریج اور دیگر آلودہ پانی کا رخ اس دریا کی جانب موڑ دیا تھا جس کے بعد اس کا پانی فلسطینیوں کے لئے ناقابل استعمال ہوگیاہے ۔ فلسطینی نوجوانوں نے اس دریا کی صفائی کا کام اپنی مدد آپ کے تحت اپنے ذمہ لیا ہے لیکن ناکافی وسائل اور اسرائیل کے جبری تسلطت کے باعث خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں ہوپارہے ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.