• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حرم ابراہیمی میں 20 ہزار نمازیوں نے نماز جمعہ ادا کی

ہفتہ 12-09-2009
in فلسطین
0
haram-ibrahiminamaz-e-juma
0
SHARES
0
VIEWS

haram-ibrahiminamaz-e-juma قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے رکاوٹیں ڈالے جانے کے باوجود 20 ہزار فلسطینی شہری نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے الخلیل شہر میں حرم ابراہیمی پہنچ گئے-

 

جمعہ کے روز صبح سے نمازی مسجد پہنچنا شروع ہوگئے تھے- جمعہ کی نماز کے وقت مسجد کا ہال اور صحن نمازیوں سے بھر گیا جب کہ جگہ نہ ہونے کی وجہ سے نمازیوں نے مسجد کے گرد سڑکوں پر نماز ادا کی- واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے حرم ابراہیمی کے راستوں پر نمازیوں کی تلاشی لی اور انہیں تنگ کیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.