• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

الخلیل میں نئی صیہونی کالونی کی تعمیر کی منظوری دے دی

پیر 15-10-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala112141
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے اپنے ہفتہ وار اجلاس میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک نئی صیہونی کالونی کے قیام کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ویب سائیٹ "سیروگیم” کی جانب سے شائع کی گئی خبر میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے الخلیل میں 21 لاکھ 60 ہزار شیکل کی لاگت سے 31 نئے مکانات کی تعمیر کی بھی منظوری دی ہے۔

ادھر اسرائیل کے سابق وزیر دفاع ایہود باراک نے موجودہ وزیر دفاع آوی گیڈور لایبرمین کو الخلیل میں ایک نئی صیہونی کالونی کے قیام پر مبارک باد پیش کی ہے۔

ادھر فلسطینی وزارت خارجہ نے الخلیل میں ایک نئی کالونی کی تعمیر کی منظوری دیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کے سنگین نتائج پر خبردارکیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالخلیل میں نئی صیہونی کالونی کی تعمیر کی منظوری دے دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.