• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے کینیڈا کی 50 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد

اتوار 14-10-2018
in عالمی خبریں
0
Eng361
0
SHARES
0
VIEWS

اوٹاوا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) کینیڈا کی حکومت نے جمعہ کے روز فلسطینی پناہ گزینوں کی ذمہ دار "یو این” ریلیف ایجنسی "اونروا” کے لیے 50 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امداد فلسطینی پناہ گزینوں کی تعلیم، صحت اور دیگر متاثرہ شعبوں پر صرف کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کینیڈا کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اگلے دو سال کے لیے 33 ملین یورو "اونروا” کو دیے جائیں گے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کو دی جانے والی رقم کا زیادہ حصہ ان کی تعلیم، صحت اور معیشت کی بہتری پر خرچ کی جائے گی۔ اس رقم سے خواتین اور بچوں کی بہبود کے پروگرامات میں بھی معاونت کی جائے گی۔

اس رقم سے شام اور لبنان میں رہنے والے چار لاکھ 90 ہزار فلسطینی پناہ گزینوں پر صرف کی جائے گی۔

کینیڈا کی حکومت نے ایک غیر سرکاری تنظیم "رائیٹ ٹو بلائی انٹرنیشنل” کے توسط سے  فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 12 اعشاریہ پانچ ملین ڈالر کی رقم صرف کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ تنظیم پناہ گزینوں کے اسکولوں میں اساتذہ کی فنی تعلیم اور ان کی تدریسی امور میں معاونت، بچوں کے لیے پارکوں کے قیام پر کام کرے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.