• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کے لیے قطر کی ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی فوری امداد

جمعہ 12-10-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala112127
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) خلیجی ملک قطر نے حسب معمول فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے عوام کے لیے ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی فوری امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قطر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ امیر قطر کی طرف سے غزہ کی  پٹی میں ترقیاتی فنڈ کے ضمن میں ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی فوری امداد کا اعلان کیا ہے۔ اس امدادی پیکج کا مقصد بارہ سال سے اسرائیلی محاصرے کا سامنا کرنے والے غزہ کے عوام کی مالی اور معاشی مشکلات میں مدد فراہم کرنا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے 2006ء میں غزہ کی پٹی پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی تھیں۔ اسرائیل نے غزہ کے عوام کو یہ اجتماعی سزا اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کو پارلیمانی انتخابات میں بھاری مینڈیٹ کے ساتھ کامیاب کرانے کی پاداش میں دے رکھی ہے۔

گذشتہ برس 30 اپریل کو فلسطینی اتھارٹی نے بھی غزہ کی پٹی پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی تھیں اور غزہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور دیگر مراعات کم کر دی تھیں۔

دو روز قبل قطر کی طرف سے غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کے حل کے لیے ایندھن فراہم کیا تھا جس پر فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے سخت ناراضی کا اظہار کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے لیے قطر کی ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی فوری امداد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.