• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی بچوں پر یورپی پارلیمان کا صیہونی مظالم بند کرانے کا مطالبہ

جمعرات 11-10-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5885
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے مظالم بالخصوص بچوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی اسمبلی برائے پارلیمان کی طرف سے کونسل کے ارکان کو ایک دعوت نامہ ارسال کیا گیا ہے جس میں فلسطینی بچوں پر اسرائیلی مظالم سے متعلق سوئٹرزلینڈ کے لیلیان موری باسکی کی تیار کردہ رپورٹ پر رائے شماری کا مطالبہ کیا گیا۔ بعد ازاں اس رپورٹ پر ہونے والی رائے شماری میں 47 ارکان نے حمایت کی،11 نےمخالفت کی جب کہ 4 نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

یورپی پارلیمان کی جانب سے اسرائیل پر زور دیا گیا ہے کہ وہ بچوں کے عالمی ادارے "یونیسیف” کے پروگرام کے مطابق قوانین وضع کرے، انسانی حقوق کی تنظیموں ریڈ کراس، سول سوسائٹی کی دیگر تنظیموں اور انسانی حقوق کے اداروں کے ساتھ مل کر فلسطینی بچوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔

پارلیمانی اسمبلی نے فلسطینی بچوں کے معاملے میں اسرائیلی فوج اور پولیس کے وحشیانہ برتاؤ کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چارٹر کی روشنی میں اقدامات کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.