• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

رام اللہ حکومت میں قومی مسائل کے حل کی اہلیت نہیں: حماس ترجمان فوزی برھوم

جمعرات 11-10-2018
in حماس
0
0Pala5956
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کہا ہے کہ وزیراعظم رامی الحمد اللہ کی حکومت فلسطینی قوم کو درپیش مسائل کے حل کی صلاحیت نہیں رکھتی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم کا کہنا ہے کہ منگل کے روز فلسطینی کابینہ کے اجلاس میں غزہ کے حوالے سے جو مؤقف اختیار کیا گیا وہ غلط بیانی، جھوٹ اور دروغ گوئی پر مبنی ہے۔ فلسطینی حکومت رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

حماس کے ترجمان نے مزید کہا کہ وزیراعظم رامی الحمد اللہ کی حکومت غزہ کی پٹی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لیے حماس پر الزام تراشی کررہی ہے۔ فلسطینی اتھارٹی غزہ کی پٹی کے عوام کو مشکلات میں ڈال کران کی تکالیف لذت محسوس کررہی ہے۔ رام اللہ اتھارٹی کی طرف سے غزہ کا محاصرہ مسلسل جاری ہے اور رام اللہ اتھارٹی غزہ کے عوام کے حقوق کے حوالے سے مسلسل غیرذمہ دارانہ طرز عمل پر چل رہی ہے۔

فوزی برھوم کا کہنا تھا کہ رامی الحمد اللہ کی حکومت میں ملک کے مسائل، انتظامی امور اور قومی نوعیت کے مسائل کے حل کی اہلیت نہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرام اللہ حکومت میں قومی مسائل کے حل کی اہلیت نہیں: حماس ترجمان فوزی برھوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.