• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بنجمن نیتن یاھو کے کرپشن اسکینڈل میں دو وزیر بھی شامل تفتیش

جمعرات 11-10-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala112118
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے کرپشن اسکینڈل میں دو وزیروں پر بھی شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اسی شبے کی بنیاد پر  پولیس نے دونوں وزیروں سے پوچھ گچھ کی۔ اس کے ساتھ ساتھ پولیس نے وزیراعظم ہاؤس میں صیہونی وزیراعظم سے بھی کرپشن کیسز میں تفتیش کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی 2 کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے وزیر ماحولیات ‘زئیف الکین’ اور وزیر سیاحت ‘یریو لیوین’ سے کرپشن کیس 1000 اور 2000 میں ملوث ہونے کے الزام میں پوچھ گچھ کی۔

دوسرے کیس یعنی مقدمہ 2000 میں نیتن یاھو پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی انتخابی مہم کے دوران اخبار یدیعوت احرونوت کے مالک اور کاروباری شخصیت ارنون موزیز کو نوازنے کے ساتھ مخالف اخبار "یسرائیل ھیوم” پر پابندیاں لگانے کی کوشش کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق دونوں وزیروں سے پوچھ تاچھ ان کیسز میں گواہی کو مضبوط کرنے کے لیے ہے۔ دونوں وزراء نے نیتن یاھو کی کرپشن سے متعلق پولیس کو اہم معلومات دی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبنجمن نیتن یاھو کے کرپشن اسکینڈل میں دو وزیر بھی شامل تفتیش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.