• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

نہتے مظاہرین پر صیہونی فوج کا حملہ، تین فلسطینی شہید، 400 زخمی

ہفتہ 06-10-2018
in غزہ
0
0Pala112116
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں سرحد پر احتجاج کرنے والے تین فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ایک بیان میں بتایا کی غزہ کی سرحد پر جمعہ کو احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج نے گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں 24 سالہ محمود اکرم محمد ابو سمعان سر میں لگنے سے شہید ہوگیا۔ یہ واقعہ مشرقی غزہ میں پیش آیا۔

ترجمان نے ‘اے ایف پی’ کو بتایا کہ سمان کے پیٹ اور سینے میں بھی گولیاں لگیں جو اس کے لیے جان لیوا ثابت ہوئیں۔

ایک دوسری کارروائی میں جمعہ کو  12سالہ حافظ فارس السرساوی اور 20 سالہ حسین فتحی الرقب سینے میں گولی لگنے سے شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج کی جمعہ کے روز مشرقی غزہ کی سرحد پر جمع ہونے والے مظاہرین پر فائرنگ سے 380 افراد زخمی ہوئے۔

ادھر ہفتے کو علی الصباح اسرائیلی جنگی طیاروں‌ نے مشرقی غزہ کی پٹی پر بم بارتاہم اس حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ جمعہ کی شام غزہ کی مشرقی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر گولیاں چلائیں، صوتی بموں کا استعمال کیا اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق قابض صیہونی فوج نے مظاہروں کے جواب میں غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ”حماس“ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.