• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

‘صیہونی آباد کار مصلیٰ المروانی کی چھت پر چڑھ گیا

ہفتہ 06-10-2018
in فلسطین
0
0Pala112114
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جمعہ کے روز ایک خوف زدہ صیہونی آبادکار مسجد اقصیٰ میں مصلیٰ المروانی کی چھت پر چڑھ دوڑا تاہم مسجد کے محافظوں نے اسے پکڑنے کے بعد اسرائیلی حکام کے حوالے کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کو ایک صیہونی آباد کار مسلمانوں کے لباس اور حلیے میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوا اور دوڑتا ہوا مسجد مروانی کی چھت پر چڑھ گیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی آباد کار کو مسجد کے محافظوں نے دیکھ لیا اور انہوں نے اس کا پیچھا کر کے اسے پکڑا۔ بعد ازاں اسے اسرائیلی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

کل جمعہ کو تقریبا 50 ہزار فلسطینیوں‌ نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔ زیادہ تر فلسطینی بیت المقدس اور 1948ء کے مقبوضہ شہروں سے نماز جمعہ ادا کرنے قبلہ اوّل میں‌ آئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.