• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

‘انسداد دہشت گردی پالیسی’حماس اور اسلامی جہاد امریکا اگلا ہدف

ہفتہ 06-10-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala112113
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی قومی سلامتی کے مشیر جون بولٹن نے کہا ہے کہ امریکا کی ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ’ کی نئی پالیسی کا دائرہ وسیع کیا گیا ہے۔ نئی اسٹریٹیجی میں ایران، لبنانی حزب اللہ کے ساتھ ساتھ امریکا کا اگلا ہدف فلسطینی تنظیمیں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور اسلامی جہاد کو بھی شامل کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں مسٹر بولٹن کا کہنا تھا کہ انسداد دہشت گردی اسٹریجی کے اہداف اور دائرے میں توسیع وقت کی ضرورت ہے۔ امریکا دہشت گردوں کے خلاف فوجی اور غیر فوجی دونوں طرح کے حربے استعمال کرے گا۔

جون بولٹن کا کہنا تھا کہ ہم امریکا کے اندر اور باہر جہاں بھی خطرہ محسوس کریں گے دشمن کو نشانہ بنائیں گے۔ امریکا کی سرحدوں کا دفاع، اس کے بنیادی ڈھانچے کا تحفظ کرنے کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوسرے ممالک کے ساتھ بوجھ تقسیم کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.