• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ستمبر میں قابض صیہونیوں پر فلسطینیوں کے 431 مزاحمتی حملے

جمعہ 05-10-2018
in فلسطین
0
0Pala112108
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ستمبر میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں صیہونی شرپسندوں،قابض فوج اور غاصب صیہونیوں پر 431 حملے کیے۔ یہ اعداد و شمار اسلامی تحریک مزاحمت ”حماس’’ کے شعبہ اطلاعات ونشریات کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی شہریوں کی جانب سے مزاحمتی کارورائیوں کے لیے نئے اسالیب بھی اختیار کیے گئے۔ اسرائیلی فوج پر فائرنگ،چاقو کے حملے، سنگ باری،صیہونیوں کے ساتھ تصادم اور صیہونی شرپسندوں کے حملوں کی روک تھام کے واقعات سامنے آئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کی طرف سے ستمبر میں فائرنگ کے چار واقعات، چاقو کے تین حملے، سنگ باری کے 11 واقعات ریکارڈ کیے گئے جب کہ دستی بموں کے متعدد واقعات بھی شامل ہیں۔

بیت المقدس اور غرب اردن میں 165 مزاحمتی حملے کیے گئے جن میں ایک صیہونی ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ستمبر میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غرب اردن میں تین فلسطینی شہید اور 165 زخمی ہوئے۔ ستمبر میں فلسطینیوں کے حملوں میں اگست کی نسبت اضافہ دیکھا گیا۔ اگست میں 388 مزاحمتی واقعات کا اندراج کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieستمبر میں قابض صیہونیوں پر فلسطینیوں کے 431 مزاحمتی حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.