• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ستمبر میں الخلیل شہر سے صیہونی فوج کے ہاتھوں 80 فلسطینی زیر حراست

جمعہ 05-10-2018
in فلسطین
0
0Pala7137
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین  میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر میں اسرائیلی فوج کی طرف سے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے خلاف قابض اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن روز مرہ کی بنیاد پر جاری رہا۔ ستمبر میں صیہونی فوج نے الخلیل گورنری سے 80 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر کے دوران اسرائیلی فوج نے 80 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔ ان میں تین خواتین اسراء خضر لافی، غنیماتکو حراست میں لیا جب کہ ھناء مسک اور ورنا دویک کو رہا کردیا گیا۔

ستمبرکے مہینے میں قابض اسرائیلی حکام نے الخلیل کے 24 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں دی گئیں۔ 13 اسیران کی انتظامی حراست میں توسیع کی گئی۔ 15 مریضوں کو حراست میں لیا گیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں 15 طالب علم اور 10 بچے شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieستمبر میں الخلیل شہر سے صیہونی فوج کے ہاتھوں 80 فلسطینی زیر حراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.