• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کو یہودی ریاست قرار دینے کے خلاف کوپن ہیگن میں مظاہرہ

منگل 02-10-2018
in عالمی خبریں
0
Eng250
0
SHARES
0
VIEWS

کوپن ہیگن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی تنظیموں اور فلسطینی سوسائٹی نے یورپی ملک ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں اسرائیل کو یہودی ریاست قرار دینے اور امریکا کی صدی کی ڈیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرے میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت،اسرائیل کو یہودیوں کا قومی وطن قرار دینے کے قانون کے خلاف اور امریکا کی صدی کی ڈیل کے خلاف نعرے درج تھے۔ اس موقع پر مظاہرین نے فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کی مالی امداد بند کرنے کے امریکی فیصلے کو انتقامی ، غیرقانونی اور غیر انسانی قرار دیا۔

مظاہرین نے ’القدس فلسطینی مملکت کا دارالحکومت‘ کے نعرے لگائے۔ مقررین نے فلسطینیوں کے خلاف امریکی انتقامی پالیسیوں اور اسرائیلی ریاست کی منظم دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کو یہودی ریاست قرار دینے کے خلاف کوپن ہیگن میں مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.