• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوج کی فائرنگ سے غزہ میں 7 فلسطینی زخمی

پیر 01-10-2018
in غزہ
0
0Pala112084
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں المغازی اور البریج پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ کرکے سات فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رات کے وقت فلسطینی شہری حق واپسی کے حصول اور غزہ پر عائد کردہ ناکہ بندیوں کے خاتمے کے لیے ہونے والے مظاہروں پر فائرنگ کی گئی، رات گئے وسطی غزہ، المغازی، البریج کیمپ، خزاعہ، مشرقی خان یونس اور شمالی غزہ میں جبالیا کے مقام پر فلسطینیوں پر گولیوں چلائیں۔

البریج کیمپ میں چار ، خزاعہ میں دو اور مشرقی جبالیا میں ایک فلسطینی زخمی ہوگیا۔ ایک زخمی کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ 30 مارچ 2018ء سے غزہ کی مشرقی اور شمالی سرحد پر فلسطینیوں نے حق واپسی احتجاج شروع کر رکھا ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کے لیے ان پر طاقت کا اندھا دھند استعمال کی اجاتا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 202 فلسطینی شہیداور 21 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی فائرنگ سے غزہ میں 7 فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.