• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں نے غزہ کی سرحد پر 100 بم پھینکے: اسرائیل

اتوار 30-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala112076
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ جمعہ کی شام غزہ کی پٹی کی سرحد پر تصادم کے دوران فلسطینیوں نے 100 بم پھینکے جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوجی گاڑیوں اور تنصیبات کو نقصان پہنچا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  جمعہ کی شام غزہ کی سرحد پر 20 ہزار فلسطینیوں نے جمع ہو کر پُرتشدد احتجاج کیا۔

بیان میں فلسطینی مظاہرین کو’تخریب کار‘ قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ فلسطینی تخریب کاروں نے اسرائیلی فوج کے سیکیورٹی بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچایا اور سرحدی باڑ عبور  کرنے دراندازی کی کوشش کی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں نے جمعہ کی شام اسرائیلی فوج پر ایک سو دستی بم پھینکے تاہم ان بموں سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے احتجاج کو حماس کی ’دہشت گردانہ ‘ سرگرمی قرار دیا اور کہا کہ حماس نے غزہ کی پٹی کی سرحد کو پامال کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔  اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر تشدد کی ذمہ داری حماس پرعائد کی اور کہا کہ فوج نے اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری پوری کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.