• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکی انتقامی اقدامات کے خلاف فلسطین کی ’آئی سی سی‘ میں درخواست

اتوار 30-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112075
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت خارجہ نے امریکا کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف انتقامی اقدامات، بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے کر امریکی سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے، فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد بند کرنے اور پی ایل او کے امریکا میں دفاتر بند کرنے کے خلاف عالمی فوج داری عدالت میں درخواست دی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیرخارجہ ریاض المالکی نے ہفتے کے روز بتایا کہ انہوں نے عالمی فوج داری عدالت ’آئی سی سی‘ میں ایک درخواست دی ہے جس میں امریکا کے فلسطینیوں کے خلاف انتقامی اقدامات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی اور القدس کو اسرائیل کا صدر مقام تسلیم کرنا عالمی قوانین اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا سے اس کے انتقامی اقدامات کے بارے میں بار بار وضاحت طلب کی گئی مگر امریکی حکومت نے وضاحت نہیں کی۔ اس کے علاوہ امریکا نے عالمی قوانین کی پاسداری کے بجائے اسرائیل کی طرف داری کی پالیسی اپنائی جس پر فلسطین کو عالمی فوج داری عدالت کا دروازہ کٹھکٹھانا پڑا ہے۔

ریاض المالکی کا کہنا تھا کہ ہم نے متعدد بار امریکا کو عالمی اداروں سے رجوع کا نوٹس جاری کیا مگر امریکا کی جانب سے مسلسل ہٹ دھرمی اور لا پرواہی کا مظاہرہ کیا گیا جس پرہمیں مجبور ہونا پڑا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی انتقامی اقدامات کے خلاف فلسطین کی ’آئی سی سی‘ میں درخواست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.