• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین 2019ء کے لیے ’گروپ 77 + چین‘ کی صدارت کرے گا!

ہفتہ 29-09-2018
in فلسطین
0
0Pala6224
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے زیراہتمام ’گروپ 77 + چین‘ کے سنہ 2019ء کے سیشن کی صدارت مملکت فلسطین کے حوالے کی گئی ہے۔ رواں سال اس گروپ کی صدارت مصر کے پاس ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیویارک میں ’گروپ 77 + چین‘ کا اجلاس مصر کی زیرصدارت ہوا۔ یہ اجلاس جنرل اسمبلی کے 73 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر منعقد ہوا۔

نیویارک میں ہونے والے اجلاس کی صدارت مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کی۔

اس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ سال کے لیے اس اجلاس کی صدارت فلسطین کے حوالے کی جائے گی۔ جنوری 2019ء سے فلسطین اس گروپ کی صدارت کرے گا۔

خیال رہے کہ ’گروپ 77 پلس چین‘ کاقیام 15 جون 1964ء  کو عمل میں لایا گیا تھا۔ اس گروپ میں اس وقت 130 ممالک شامل ہیں۔ اس گروپ میں شامل ممالک باہمی اقتصادی مفادات کے تحفظ اور اقوام متحدہ کے اہم ایشوز میں مشترکہ موقف اختیار کرنے کے لیے مذاکرات کرتے ہیں۔

اس گروپ کو اضافی طور پر چین کی حمایت حاصل ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ’گروپ 77 پلس چین‘ کا نام دیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین 2019ء کے لیے ’گروپ 77 + چین‘ کی صدارت کرے گا!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.