• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رواں سال 2 فلسطینی صحافی اسرائیلی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے

جمعرات 27-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112062
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں صحافتی حقوق اور ابلاغی کارکنوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران  اسرائیلی فوج نے 2 فلسطینیوں کو شہید اور 254 کو زخمی جب کہ 82 کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صحافتی حقوق کمیٹی کی طرف سے کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی صحافیوں کو طاقت کے ذریعے دبانے کا سلسلہ جاری ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران صیہونی فوج اور پولیس نے فلسطینی صحافتی حقوق کی 638 خلاف ورزیاں کیں۔

اسرائیلی فوج نے اپریل میں دو صحافیوں یاسر مرتجی اور احمد ابو حسین کو مشرقی غزہ میں مظاہروں کی کوریج کے دوران گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

گذشتہ ماہ اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف تشدد کا سلسلہ جاری رکھا اور اگست میں انسانی حقوق کی 129 بار خلاف ورزیاں کی گئیں۔

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کو اجاگر کرنے کی پاداش میں صحافیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روکا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرواں سال 2 فلسطینی صحافی اسرائیلی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.